وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کے وسائل امانت سمجھ کرتعلیم ،صحت اور سماجی شعبوں کی ترقی پر خرچ کیے گئے.حکومت مقررہ اہداف کے حصول میں بڑی حد تک کامیاب رہی ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی ،ملاقات میں علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ سوا چار سال میں عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں.ہماری حکومت مقررہ اہداف کے حصول میں بڑی حد تک کامیاب رہی ہے.ملکی وسائل امانت سمجھ کرسماجی شعبوں کی ترقی پرخرچ کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ کم وسیلہ خاندانوں کے بچوں کیلیے بھی معیاری تعلیم کےمواقع پیدا کیے گئے جب کہ سوا چارسال۔ میں عوام کی خدمت کے رکارڈ قائم کیے ہیں.وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کرنے والے اراکین اسمبلی میں چودھری ارشد جٹ،احمد خان بلوچ اورطارق محمود باجوہ شامل تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت مقررہ اہداف کے حصول میں بڑی حد تک کامیاب رہی ہے.ملکی وسائل امانت سمجھ کرسماجی شعبوں کی ترقی پرخرچ کیے گئے، کم وسیلہ خاندانوں کے بچوں کیلیے بھی معیاری تعلیم کےمواقع پیدا کیے گئے جب کہ سوا چارسال۔ میں عوام کی خدمت کے رکارڈ قائم کیے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024