ژوب: خسرے کی وبا سے 2 بھائی جاں بحق Aug 26, 2017 7:21 AM, August 26, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ژوب (آن لائن) بلوچستان میں شیرانی کے علاقے کچی نصیب خان میں دو دن سے خسرے کی وباءسے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی مزید کا رروائی کی جارہی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+