پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے درآمد ہونے والے قربانی کے جانوروں پر پابندی عائد کردی
خیبر ایجنسی (احمد نبی/ نیشن رپورٹ ) پاکستان کے سکیورٹی حکام نے طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے قربانی کے جانوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی حکام کے اس اقدام سے قبائلیوں کیلئے عید قربان پر سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مشکلات پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے کیونکہ قبائلیوں کا کہنا ہے کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر بھیڑ اور بکرے کی قربانی کرنا پسند کرتے ہیں۔
پابندی