لاہور کو پیرس بنانے کے دعویدار حلقے کا دورہ کریں: یاسمین راشد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحرےک انصاف اےن اے 120کی امےدوار ڈاکٹر ےاسمےن راشد ، اےم پی اے شنےلا روت اور اےم پی اے مراد راس ےوسی 48مرضی پورہ مےں ڈور ٹو ڈور کےمپےن کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کو پےرس بنانے والے حلقہ اےن اے 120کا بھی دورہ کرےں الےکشن پاکستان مےں جمہورےت کے لئے لڑا جائے ، آپ کے ووٹ کی طاقت سے پاکستان کی تقدےر بدل سکتی ہے۔ تحرےک انصاف اےن اے 120مےں الےکشن نہےں مافےا کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ حلقہ کو جان بوجھ کر نظر انداز کےا گےا ہے۔