فیصل میر ضمنی الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو جائینگے:شبیر انور Aug 26, 2017 5:07 AM, August 26, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(خبر نگار)معروف سماجی رہنما شبیر انور آف یو ایس اے نے کہا ہے کہ این120سے پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی پی پی نے فیصل میر کی صورت میںحقیقی نمائندے کو موقع دیا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+