تلاش ورثا
لاہور (پ ر) تھانہ داتا دربار کو ایک 55 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا اے ایس آئی قیصر ندیم سے فون 0308-7774753 پر رابطہ کریں۔
تھانہ مصری شاہ کو ایک 60 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا اے ایس آئی محمود اصغر سے فون 0333-4159059 پر رابطہ کریں۔
تھانہ داتا دربار کو ایک 60 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا ٹی اے ایس آئی تمیور سے فون 0312-4362531 پر رابطہ کریں۔
تھانہ داتا دربار کو ایک30 سال کے شخص محمد اسلم ولد اشرف شناختی کارڈ نمبر 35200-4750200-1 بے ہوشی کی حالت میں ملا جو بعدازاں جاں بحق ہوگیا۔ ورثا ٹی اے ایس ائی تیمور سے فون 0312-4362531 پر رابطہ کریں۔