مقدمہ قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اےڈ ےشنل سےشن جج نے قتل کے مقدمہ مےں جرم ثابت ہونے پر ملزم شفیق رحمانی کو سزا ئے مو ت کا حکم دےا ہے۔ تھانہ گوجر پورہ پولےس نے مقدمہ درج کر کے چالان عدالت مےںپےش کےا تھا۔ استغاثہ کے مطابق مجرم نے مقتول ندیم کو معمولی تنازعہ پر قتل کر دےا تھا۔ فاضل جج نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد جرم ثابت ہو نے پر ملزم کو سزائے موت اور تےن لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کاحکم دےا ہے۔