4منشیات فروش گرفتار Aug 26, 2017 4:54 AM, August 26, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) سٹی ڈویژن پولیس نے بادامی باغ سے 3 منشیات فروشوں عمران، نواز اور اسلم کو گرفتار کرکے ایک کلو 820 گرام چرس جبکہ رنگ محل سے منشیات فروش عطاءکو گرفتار کرکے ایک کلو 440 گرام چرس برآمد کرلی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+