لاری اڈہ سے معمر شخص کی نعش برآمد Aug 26, 2017 4:54 AM, August 26, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار)لار ی اڈاکے علاقہ میں65 سالہ نامعلوم معمر شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے نعش مردہ خانہ میں جمع کروا دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+