ورلڈ الیون کے مدمقابل پاکستانی اسکواڈ کا اعلان ، سرفراز احمد قیادت کریں گے .
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلےکشن کمےٹی نے آئندہ ماہ ورلڈ الےون کے دورہ پاکستان کے دوران تےن ٹی20انٹر نےشنل مےچوں پر مشتمل آزادی کپ کے لئے 16رکنی قومی ٹےم کا اعلان کر دےا گےا ہے ۔جون مےں انگلےنڈ مےں آئی سی سی چےمپئنز ٹرافی جےتنے والی قومی ٹےم کے پانچ کھلاڑی اپنے وطن مےں ورلڈ الےون کے خلاف اےکشن مےں نظر نہےں آئےں گے ۔محمد حفےظ ، اظہر علی ،حارث سہےل،وہاب رےاض اور جنےد خان کو ڈراپ کر دےا گےا ہے ،اس سلسلے مےں قومی سلےکشن کمےٹی کے چےئر مےن انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ الےون کے خلاف ٹی20مےچوں کی سےرےز کے لئے کھلاڑےوں کا انتخاب ان کی حالےہ پرفارمنس اور ہون کنڈےشنز کو دےکھتے ہوئے کےا گےا ہے ۔فاسٹ بالر سہےل خان نے قومی ٹےم اور انٹر نےشنل کرکٹ مےں کم بےک کےا ہے امےد ہے وہ اپنے وطن مےں ہونے والے ان مےچوں مےں عمدہ پرفارمنس دےں گے ۔ٹےم سےنئر اور جونےئر کھلاڑےوں کا بہترےن کمبی نےشن ہے ۔فہےم اشرف،رومان رئےس اور عامر ےامےن نے اپنی حالےہ پرفارمنس کی بنےاد پر اسکواڈ مےں جگہ برقرار رکھی ہے ۔مجھے امےد ہے کہ ہوم گراﺅنڈ پر منتخب کردہ ٹےم ورلڈ الےون کے خلاف عمدہ کھےل پےش کرے گی ،چےمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ مےں موجود اظہر علی کی جگہ عمر امےن،حارث سہےل کی جگہ عامر ےامےن،محمد حفےظ کی جگہ محمد نواز،وہاب رےاض کی جگہ سہےل خان ،جنےد خان کی جگہ عثمان شنواری کو دی گئی ہے ۔جس 16رکنی ٹےم کاا علان کےا گےا ہے اس مےں سرفراز احمد (کپتان اور وکٹ کےپر)،فخر زمان ،احمد شہزاد،بابر اعظم ،شعےب ملک،عمر امےن ،عماد وسےم ،شاداب خان،محمد نواز،فہےم اشرف،حسن علی،عامر ےامےن،محمد عامر ،رومان رئےس،عثمان شنواری اور سہےل خان شامل ہےں ۔ورلڈ الےون کے خلاف تےن ٹی20انٹر نےشنل مےچز لاہورکے قذافی اسٹےڈےم مےں 12،13اور15ستمبر کو کھےلے جائےں گے ۔