کراچی لیگ کر کٹ چیمپئن شپ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی لیگ کر کٹ چیمپئن شپ میں بینکرز الیون نے اسپارتھن سی سی کو 62رنز سے شکست دی۔ بینکرز الیون نے سات وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز اسکورکئے ۔ ارشد نے 30اور رانا نے 27 رنز بنائے، عمیر اور زیشان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ اسپارتھن سی سی 85رنز بناکر آل آو¿ٹ ہوگئی۔ عمیر نے 35رنز بنائے۔ آصف خان نے تین اور عثمان اور نوشاد نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔