مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں شہباز شریف کی نمائندگی صوبائی وزیر خزانہ نے کی Aug 26, 2017 2:37 AM, August 26, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف مشترکہ مفاداتکی کونسل کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ ان کی نمائندگی وزیر خزانہ پنجاب عائشہ غوث نے کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+