نئے پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی بریگیڈئیر شہزاد تنویر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے پریذیڈنٹ بریگیڈئیر سید حسن رضا دو سال تک بحثیت صدر کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی خدمات سرانجام دینے کے بعد رخصت ہوگئے ہیں ان کی جبگہ بریگیڈئیر شہزاد تنویر نے کنٹونمنٹ بورڈ کے پریذیڈنٹ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔