تھانہ آر اے بازار کے علاقوں مےں رےنجرز اور پولےس کا سرچ آپرےشن
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ آر اے بازار کے علاقوں مےں رےنجرز اور پولےس نے جمعہ کو سرچ آپرےشن کےا دو مشکوک افراد حراست مےں لے لئے گئے جن سے 30 بور پستول ، مےگزےن ، 36 گولےاں اور شراب برآمد کر لی گئےں سرچ آپرےشن کے دوران 160 گھروں کی تلاشی بھی لی گئی ۔