کمانڈر(ر) طالب حسین مرزا انتقال کر گئے
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ ) جماعت اسلامی کے رہنما اورسابق امیدوار این اے 52 خالد محمود مرزاکے بڑے بھائی کمانڈر(ر) طالب حسینمرزا انتقال کر گئے ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ 26 اگست بروز ہفتہ 10 بجے صبح بحریہ ٹاﺅن جبکہ 2 بجے بعد نمااز ظہر ان کے آبائی گاﺅں کھرالی متیال تحصیل گوجر خان میں ادا کی جائے گی ۔