سیرت عباس کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کو شاں ہیں ، چوہدری بدر منیر  

Apr 26, 2025

 بوچھال کلاںـ(نامہ نگار)ٹریفک پولیس کے سیر ت عباس کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ہر ممکن وسا ئل بروئے کار لا  ئے جا رہے ہیں ہم قاتلوں کو جلد گرفتا ر کر لیں گے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او چوہدری بدر منیر نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم پر کسی قسم کا کوئی دبائو نہیں ہے ہم ڈی پی او چکوال کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ہر جگہ چھاپے مار رہے ہیں  جلد قاتل قانوں کے شکنجے میں ہوں گے ۔

مزیدخبریں