فتح جنگ(نامہ نگار) کالج موڑ کے رہائشی آدم گل ولد گل رحمن نے اپنے دوست ولید کو معمولی تلخ کلامی کے بعد کمرے میں بند کرکے پسٹل سے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ شفٹ کردیا۔
معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے اپنے دوست کو گولیاں مار کر قتل کردیا
Apr 26, 2025