ڈی پی او اٹک نے ڈکیت گینگ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عاطف کی عیادت کی 

Apr 26, 2025

سنجوال کینٹ (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے گزشتہ روز اٹک خورد کے مقام پر ڈکیت گینگ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عاطف سے ڈی پی او آفس میں ملاقات کی اور زخمی کنسٹیبل کو کیش انعام سے نوازا مزید انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ کی سفارشات بھی کیں۔

مزیدخبریں