کراچی (کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا۔ جمعہ کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 3300روپے کی کمی ہوئی اور سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 48ہزار 700روپے ہو گئی۔ دوسری طرف انٹربینک میں 10پیسے کی کمی سے ڈالر 281.20روپے پر بند ہوا۔
سونا 3300 روپے تولہ سستا، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 14 پیسے مہنگا
Apr 26, 2025