بہاولپور(این این آئی)چولستان کے علاقے منیر والا ٹوبہ میں مقامی افراد نے نایاب نسل کا گرے بھیڑیا ماردیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق بھیڑیا مارنے پر 6 مقامی افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ۔
چولستان میں مقامی افراد نے نایاب نسل کا گرے بھیڑیا ماردیا
Apr 26, 2025