پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج جاری

Apr 26, 2025

 لاہور (آئی این پی )پنجاب بھر میں سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی او پی ڈی میں ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ، جس کے باعث ہزاروں مریض شدید مشکلات کا شکار ہیں۔لاہور کے بڑے سرکاری ہسپتالوں سروسز، پی آئی سی، جناح، جنرل، چلڈرن، گنگارام اور میو ہسپتال میں او پی ڈیز مکمل طور پر بند ہیں۔

مزیدخبریں