لندن(آئی این پی )برطانوی حکام نے ٹیکس چوری کے معاملے میں ایم کیوایم لندن کے رہنما طارق میر کیخلاف کیس ختم کردیا ۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے طارق میر کیخلاف کیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے مگر بانی ایم کیو ایم اوردیگرسینئر رہنمائو ں کیخلاف ٹیکس چوری کیس چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ٹیکس چوری کا معاملہ، ایم کیوایم لندن کے رہنما طارق میر کیخلاف کیس ختم
Apr 26, 2025