لاہور(سپورٹس رپورٹر)چوتھے ایشیا کپ ویمنز بیس بال کوالیفائرز 2025 میں پاکستان نے ایران کو 2-17 سے شکست دینے کے صرف 30 منٹ بعد دوسرے میچ میں سری لنکا کو 5-10 سے مات دے دی۔تھائی لینڈ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قومی ٹیم ویزوںکے مسائل کے باعث تاخیر سے پہنچی تھی۔
ایشین ویمنز بیس بال کپ ‘پاکستان نے ایران ‘سری لنکا کو شکست دیدی
Apr 26, 2025