فیروزوالہ(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج محمد سفیر، ایڈیشنل سیشن جج مظفر خان، سیشن ججز شیخوپورہ میر ضیاء علی، سعدیہ اسلم، سیشن ججز فیروزوالہ قمر الزمان،ارم فاطمہ، اسماء رشید اور شہباز گلزار آج چھٹی پر ہوں گے جن کی چھٹی کا نوٹیفکیشن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شیخوپورہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔
فیروز والہ : ججز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری
Apr 26, 2025