بھوئے آصل ( نامہ نگار) مقامی صحافی و پریس سیکرٹری مصطفائی تحریک لاہورڈویژن ڈاکٹر محمد امتیازسجاد کے بھانجے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔معروف سیاسی وسماجی شخصیت جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی کوٹ لکھپت محمد اقبال یوسف بھٹی کے بیٹے اور پروفیسر عدنان اقبال کے بھائی عرفان اقبال بھٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی شادی ہال میں ہوئی جس اہم سیاسی وسماجی شخصیا ت نے شرکت کی۔
بھوئے آصل:ڈاکٹرمحمدامتیازسجاد کے بھانجے رشتہ ازدواج میں منسلک
Apr 26, 2025