یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم حسین مراد کی امام کعبہ سے ملاقات
لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے پریزیڈنٹ ابراہیم حسن مراد نے شیخ عبداﷲ آواد الجوحانی سے ملاقات کی ۔ شیخ الجوحانی مکہ مکرمہ کیاماموںمیں سے ایک نہایت قابل احترام امام ہیں جو کہ تالوت قرآن پاک کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانے جاتے ہیں۔ شیخ الجوحانی سے ملاقات اور امت مسلمہ کو قومی و بین الاقوامی سطح پر درپیش مسائل اور چیلنجز پر تبادلہ خیال کرنا بڑے اعزاز کی بات ہے۔ پریزیڈنٹ کا کہنا تھا کہ میں شیخ عبداﷲ آواد الجوحانی کا ابراہیمی روایات کے مطابق پوری دنیا میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔