پاکستان
پاکستان کو معرض وجود میں لانا مقصود بالذات نہیں بلکہ کسی مقصدکے حصول کے ذریعے کا درجہ رکھتا ہے۔ہمارا نصب العین یہ تھا کہ ہم ایک ایسی مملکت کی تخلیق کریں جہاں ہم آزاد انسانوں کی طرح رہ سکیں جو ہماری تہذیب وتمدن کی روشنی میں پھلے پھولے اور جہاں معاشرتی انصاف کے اسلامی تصور کو پوری طرح کا موقع ملے۔
(حکومت پاکستان کے افسران سے خطاب 1- اکتوبر 1947ئ)