بے نظیر ائیر پورٹ پر کرسیاں ہٹانے سے مسافروں کی مشکلات بڑھ گئیں
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائرپورٹ پر مسافروں کی مشکلات بڑھ گئیں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں اور ان کے عزیز و اقارب کیلئے لگی کرسیاں بھی اٹھا دی ہیں جس سے بچے ، بوڑھے اور بیمار افراد زمین پر بیٹھنے پر مجبور ہیں ۔