قاری عبداللطیف قادری تحریک لبیک کے میڈیا کوارڈی نیٹر مقرر کر دئیے گئے
راولپنڈی( نوائے وقت رپورٹ) تحریک لبیک راولپنڈی ڈویژن کے چیف آرگنائزر قاری عبداللطیف قادری کو تحریک کا ڈویژنل میڈیا کواری نیٹر مقرر کر دیا گیا ہے انہوں نے نئی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں اور تحریک کی طرف سے صحافیوں کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ میں نظامت کے فرائض ادا کئے۔