آرڈی اے نے کوٹھہ کلاں میں 3 غیر قانونی تعمیر شدہ دکانیں سیل کر دیں
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) آر ڈی اے کے شعبہ لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول نے موضع کوٹھہ کلاںہا ٰئیکورٹ روڈراو لپنڈی میں غیر قانونی تعمیر شدہ تین دکانیں سیل کردیں آرڈی اے بلڈنگ کنٹرو ل عملے نے پنجاب ڈیویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976 ء کے تحت قانونی کارروائی کرتے ہوئے غیر قا نونی تعمیر شدہ تین دکانوں زاہد آٹوز، ایشین موٹرز اور مو بین ٹمبر گودام کے خلاف آپریشن کیا واضح رہے کہ ان دکانوں کے مالکان شیراز، عدنان شاہ اور حافظ مجید نے یہاں پر غیرقانونی طور پرکمرشل تعمیر ات کیںآرڈی اے بلڈنگ کنٹرو ل عملے سپرنٹنڈنٹ اور بلڈ نگ کنٹرو ل انسپکٹرز نے آپریشن کیا اور قواعدوضوابط کے برعکس غیر قا نونیِ تعمیرات شد ہ دکانوں کے خلاف یہ آپریشن سر انجام دیا آرڈی اے ترجمان حافظ محمد عرفان نے کہا کمشنر راولپنڈی ڈویژن / ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے ندیم اسلم چوہدری نے بلڈنگ کنٹرول ونگ کو ہدایات جاری کی ہیں کے بغیر کسی خو ف کے غیر قا نونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری رکھیں۔