دربار حضرت یعقوب حسین زنجانیؒ پر شب برات کی محفل یکم مئی کو ہوگی
لاہور (پ ر) شب برات کے موقع پر دربار حضرت یعقوب حسین زنجانی جامع مسجد شاہ زنجان ہسپتال روڈ خصوصی محفل یکم مئی منگل کو زیر صدارت سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانیؒ سید ادریس شاہ زنجانی پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی سید فاخر محمد زنجانی ہوگی صلوۃ التسبیح رات پونے ایک بجے ادا کی جائیگی اس موقع پر پاکستان کی سلامتی استحکام اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔