متحدہ سر براہ فاروق ستا ر آج شیڈو بجٹ پیش کر ینگے
کراچی ( خصوصی رپو رٹر)پاکستان کی اکنا مکس اینڈ فنا نس کمیٹی کے زیر اہتما م آج بروز جمعرات ، مو رخہ26 اپریل دوپہر2 بجے مقامی ہو ٹل میں ’’مجو زہ شیڈو بجٹ برائے سال2018-2019 پیش کیا جا ئے گا ۔ جس میں رابطہ کمیٹی کے اراکین کے علا وہ بزنس کمیو نٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عمائدین شہر شرکت کر یں گے ۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر محمد فاروق ستار ’’ مجو زہ وفاقی بجٹ ‘‘پیش کریں گے اور اس بجٹ کے اہم نکا ت پر روشنی ڈالیں گے ۔