سکاؤٹنگ میں خدمات‘ ماہر تعلیم اکبر بخاری کو صدارتی ایوارڈ دینے کا اعلان
ملتان (سٹاف رپورٹر)معروف شاعر ادیب ،کالم نگار اور ممتاز ماہر تعلیم اکبر بخاری پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چوک سرور شہید مظفر گڑھ کو انکی سکائوٹنگ میں اعلی ٰ خدمات پرصدارتی ایوارڈ ز سے نوازا گیا،جو بہت جلد ایک تقریب میں انہیںپیش کیا جائے گا۔