زوار بلوچ بڑے بیٹے کی شادی میں مصروف Apr 26, 2018 8:54 AM, April 26, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سٹاف رپورٹر)مصنف و ہدایت کار زوار بلوچ ان دنوں اپنے بڑے بیٹے زمان بلوچ کی شادی میں مصروف ہو گئے ہیں انکے بیٹے کی بارات 27اپریل کو فیصل آباد جائے گی جبکہ 28اپریل کو ملتان میں دعوت ولیمہ ہوگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+