فیملی ڈرامہ ’’قرض‘‘ کی نمائش شروع
ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان آرٹس کونسل میں 5روز ہ فری فیملی ڈرامہ ’’قرض‘‘کی نمائش شروع ہوگئی ہے جس میں فنکاروں کی بہترین پرفارمنس دیکھ کر فمیلیز نے داد دی ،اس ڈرامے میں منیر تاج ،رضوان شہزاد ،فوزیہ شاہین نے اپنی کردار نگاری میں متاثر کیا،ڈرامہ کے ہدایت کار منیر تاج ہیں۔