جامعہ کراچی: ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج ہوگی
کراچی(نیوز رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ اُردو کے زیر اہتمام ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان: ’’علامہ اقبال: فکری اور عصری تناظر ‘‘ کی افتتاحی تقریب آج 9 بجے جامعہ کراچی کے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں ہوگی۔