پاک سوزوکی نے طلباءمیں اسکالرشپ تقسیم کیں
(کامرس رپورٹر) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ہائر سیکنڈری سرٹیفیکیٹ اسکالرشپ کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک سوزوکی کے ایم ڈی اور سی ای اوماسافومی ہارانو نے پاک سوزوکی ملازمین کے بچوں سمیت گورنمنٹ اسکولوں، کالجوں اور یونی ورسٹیوں کے منتخب طلباءکے درمیان 64اسکالرشپس تقسیم کیں۔