متحدہ مجلس عمل کا سربراہ اجلاس کل فضل الرحمنٰ کی زیرصدارت ہو گا
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) متحدہ مجلس عمل کا سربراہی اجلاس کل (جمعہ) کو اےم اےم کے سربراہ مولانا فضل الرحمنٰ کی زےرصدارتمنعقد ہوگا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق، لیاقت بلوچ‘ مولانا عبدالغفور حیدری، حافظ حسین احمد، مولانا شاہ اویس نورانی، پروفیسر ساجد میر، علامہ ساجد نقوی اور دیگر شریک ہوں گے۔
مجلس عمل