افغان فورسز کا کنڑ میں آپریشن داعش کمانڈر سمیت 5ہلاک‘ 2گرفتار
اسلام آباد (سنہوا) افغان صوبے کنڑ میں فورسز کے آپریشن میں داعش کے اہم کمانڈر قاری زاہد سمیت 5افراد ہلاک اور 2کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شورش زدہ صوبے میں فوج کے ترجمان میر واعظ صفی نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے یہ بات کہی۔