رسم قل Apr 26, 2013 5:00 AM, April 26, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) عاصم حسین چیف ایگزیکٹو آفیسر ایگرو کی رسم قل اور قرآن خوانی آج 26 اپریل جمعہ کو بعد نماز عصر مسجد ٹیک سوسائٹی لاہور ادا کی جائے گی۔ مرحوم ہادی اقبال حسین سابق ممبر ریلوے بورڈ کے برخوردار تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+