نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
میں دعوے سے کہہ سکتاہوں کہ اسلام مغربی تہذیب کے تمام عمدہ اصولوں کا سرچشمہ ہے۔ پندرہویں صدی عیسوی میںجب سے کہ یورپ کی ترقی کا آغاز ہوا،یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں ہی کی یونیورسٹی ہواتھا۔
(ماخوذ از”فکر اقبال میں سائنس کامقام“)