فرمان قائد
خداجن لوگوں سے محبت کرتاہے ان کو امتحان اور آزمائش میں بھی ڈال ہے۔ آئیے آج ہم یہ عہد کریں کی اپنے تصورات کے مطابق اس نئی مملکت کی تخلیق کے لیے بڑی قربانی دینے اور آزمائشوں اور مشکلات کا مقابلہ کرنے میں پیچھے رہیں گے۔
پیام عید۔ 24 اکتوبر 1947ئ)