نعت رسول مقبو ل ؐ
یہ زمین وجد میں ہے آ سما ن کیف میں ہے
آ پ ؐ آ ئے ہیںتو سارا جہاں کیف میں ہے
میں کہ خو ش بخت ہو ں بس آ پ ؐ کی مد حت کے سبب
اسی لیے تو میر ی عمر رو اں کیف میں ہے
آ پ ؐکے ذ کر کے صد قے اور درودوں کے طفیل
یہ میرا قلب ،یہ رو ح اور یہ جا ن کیف میں ہے
وہ تیراؐ سفر جو تھا عر ش معلیٰ کی طر ف
اس کی نکہت سے یہ کہکشاں کیف میں ہے
آ پ ؐ آ ئیں گے یہا ں آ پ کا مسکن ہو گا
خو ش بہت خلد بریں ار ض جنان کیف میں ہے
(پروفیسر ڈ اکٹر مالک سد ھو)