مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اموات4751389ہوگئیں،کیسز23کروڑ19لاکھ1ہزار442سے تجاوز کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 86 لاکھ 47 ہزار 574 مریض ہسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں جن میں سے 95 ہزار 324 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 20 کروڑ 85 لاکھ 2 ہزار 479 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ۔امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک پہلے نمبرپرجہاں ہلاکتیں705293ہو گئیں،کیسز4کروڑ36لاکھ69ہزار696ہو گئے۔بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبرپرجہاں ہلاکتیں446690ہو گئیں،کیسز3کروڑ36لاکھ23ہزار72سے زائد ہو گئے ۔برازیل میں593698افرادلقمہ اجل بن گئے،متاثرین کی تعداد 2کروڑ13لاکھ27ہزار616تک پہنچ گئی۔ ترکی میں کورونا وائرس سے اموات 62ہزار 745تک جا پہنچی جبکہ کیسز 69لاکھ 87ہزار 494ہو چکے ہیں۔فرانس میں کورونا وائرس کی وبا سے مجموعی اموات 1 لاکھ 16 ہزار 420 ہو چکی ہیں، جہاں اس کے اب تک کل کیسز 69 لاکھ 83 ہزار 601رپورٹ ہوئے ۔ایران میں کورونا وائرس سے کل اموات کی تعداد 1 لاکھ 18 ہزار 792 ہو گئی جبکہ اس کے کل کیسز 55 لاکھ 8 ہزار 885 ہو گئے۔ارجنٹینا میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات 1 لاکھ 14 ہزار 828 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 52 لاکھ 48 ہزار 847 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔کولمبیا میں کورونا وائرس 1 لاکھ 26 ہزار 68 زندگیاں نگِل چکا جبکہ اب تک اس موذی وبا کے 49 لاکھ 48 ہزار 513 کیسز رپورٹ ہوئے ۔سعودی عرب میںکورونا وائرس سے اب تک کل اموات 8 ہزار 688 رپورٹ ہوئیں جبکہ مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 843 تک جا پہنچی ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024