سعودی عرب کے شہر حفر الباطن کے ایک مال میں خواتین کے درمیان لڑائی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق وائرل ہونے والی وڈیو میں خواتین تجارتی مرکز میں سعودی پرچم اٹھائے ہوئے نظر آرہی ہیں جس کے دوران ہلکی پھلکی نوک جھونک لڑائی میں تبدیل ہوگئی جس میں ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، دیکھتے ہی دیکھتے مال میں چیخ و پکار بڑھتی چلی گئی اور تجارتی مرکز کا منظر بدنظمی کی مثال بن گیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024