دنیا کشمیریوں کی مدد کرے
مکرمی! ایک سال سے زائد لاک ڈائون میں گِھرے ایک کروڑ کشمیری مدد کا انتظار کر رہے ہیں صرف ترکی چین شمالی کوریا دشمنوں کو للکار رہے ہیں۔ اس وقت کشمیری خواتین لڑکیاں عورتیں بچیاں مشکل ترین مرحلوں سے گزر رہی ہیں ان کی طاقت ہمت قوت صبر و استقامت حکمتِ عملی اپنا کر دشمن پر چڑھائی کر رہی ۔ اس وقت کشمیریوں فلسطینیوں کو عملی امداد کی اشد ترین ضرورت ہے۔ مسلمان حکومتیں حکمران جرنیل سیاست دان امریکہ کے نیو ورلڈ آرڈر پر پروان چڑھا رہے ہیں۔ مسلم ورلڈ آرڈر کو غرق کر رہے ہیں۔ (راشد عزیز ، چوبرجی، لاہور)