بالِ جبریل Sep 25, 2020 6:58 AM, September 25, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خودی کی خلوتوں میں گم رہا میںخدا کے سامنے گویا نہ تھا میںنہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوہ ٔ دوستقیامت میں تماشا بن گیا میں!(بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+