اے ٹی سی عدالتII کراچی نے بدھ کو میئر کراچی وسیم اختر کا پاسپورٹ واپس کر دیا ہے۔ میئر کراچی کے وکیل ارشد بندھانی نے عدالت سے میئر کراچی کا پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کی تھی جس پر عدالت نے پاسپورٹ واپس کرنے کی اجازت دی۔ واضح رہے کہ چند دن قبل عدالت نے میئر کراچی کا پاسپورٹ جمع کیا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38