قطر میں ورلڈ اتھلیٹس چیمپئن شپ کے لیے خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم مکمل کر لیا گیا، فٹبال ورلڈکپ سے پہلے اتھلیٹکس کا دس روزہ ایونٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق دوحہ میں خلیفہ سٹیڈیم عالمی مقابلوں کی میزبانی کے لیے تیار کر لیا گیا، لش پش سڑکیں اور سٹیڈیم توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024