فرمان قائدؒ!
برصغیر کے دس کروڑ مسلمانوں نے اردو کی آبیاری کی ہے، ایک ایسی زبان جو پاکستان کے طول و عرض میں سمجھی جاتی ہے اور سب سے بڑھ کر ایک ایسی زبان جو اسلامی تہذیب و تمدن کی بہترین جہات اور روایات کی کسی بھی صوبائی زبان سے زیادہ سے زیادہ عکاسی کرتی ہے، یہ دوسرے مسلم ممالک کی زبانوں سے نزدیک تر بھی ہے۔
(جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب،ڈھاکہ یونیورسٹی، 24 مارچ1948ئ)